’کفیل‘، سبوخ کی ذمہ داری کے احساس نے مداحوں کے دل جیت لیے

’کفیل‘، سبوخ کی ذمہ داری کے احساس نے مداحوں کے دل جیت لیے

اداکار عماد عرفانی اور صنم سعید کے ڈرامہ سیریل ’کفیل‘ کے 27ویں ایپی سوڈ میں سبوخ کی ذمہ داری کے احساس نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔