کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں، اپنے دفاع کا قانونی اور جائز حق استعمال کررہے ہیں: ایرانی صدر News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ہم کسی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، ہم اپنے دفاع کا قانونی اور جائز حق استعمال کر رہے ہیں۔