کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آسٹریلوی ٹیم 15 سال بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔