کراچی: سٹی کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کا حملہ، شدید زخمی

کراچی: سٹی کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کا حملہ، شدید زخمی

کراچی سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کی جانب سے تشدد کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔