کبوتر 1 لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چین لے اڑا

کبوتر 1 لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چین لے اڑا

بھارتی ریاست راجستھان میں ایک انوکھے واقعے نے سونے کی مارکیٹ میں افرا تفری پھیلا دی، جب ایک کبوتر زیورات کی دکان سے تقریبا ایک لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چین اڑا لے گیا۔