کاشتکار فرٹیلائزر کا مری میں آل پاکستان ڈیلر کانفرنس کا انعقاد News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاشتکار فرٹیلائزر کا مری میں آل پاکستان ڈیلر کانفرنس کا انعقاد ، ملک بھر سے ڈیلرز کی شرکت، معیاری کھاد، جدید زراعت اور کسانوں کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔