امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کوششوں سے اسرائیل اور لبنان کے درمیان امن کے قیام کے لیے 10 روزہ باقاعدہ جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس جنگ بندی کا اطلاق امریکی وقت کے مطابق آج شام 5 بجے سے ہوگا۔