ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دے دیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریت سے متعلق پوسٹ میں بھارت کو جہنم کا گڑھا اور بھارتیوں کو لیپ ٹاپ گینگسٹر قرار دے دیا جس پر بھارتی تلملا اٹھے۔