چین کی بائیڈو سپیس ٹائم انڈسٹری کی مجموعی پیداوار 1.3 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی۔ سی جی ٹی این کے مطابق چائنا سیٹلائٹ نیوی گیشن اینڈ پوزیشننگ ایسوسی ایشن نے پیر کو “چائنا بائیڈو سپیس ٹائم انڈسٹری ڈویلپمنٹ وائٹ پیپر2026″جاری کیا