چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین سیشلز کے ساتھ مل کر مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں سیشلز کے وزیر خارجہ بیری فاور سے منگل کو ملاقات کی۔اس موقع پر وانگ ای نے کہا کہ اس سال چین اور سیشلز کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں …