چین اور امریکہ کے درمیان اربوں ڈالرز کا تاریخی معاہدہ،   بیجنگ انتظامیہ کی تصدیق

چین اور امریکہ کے درمیان اربوں ڈالرز کا تاریخی معاہدہ،  بیجنگ انتظامیہ کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والے حالیہ تاریخی سربراہی اجلاس (Summit) کے بعد بیجنگ انتظامیہ نے باقاعدہ طور پر اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ چین، امریکہ سے 200 بوئنگ (Boeing) جیٹ طیارے خریدے گا۔