چینی صدر کا صوبہ شانشی میں گیس دھماکے کے باعث جانی نقصان پراظہارتشویش

چینی صدر کا صوبہ شانشی میں گیس دھماکے کے باعث جانی نقصان پراظہارتشویش

چین کے صدرِ شی جن پنگ نے صوبہ شانشی کے ضلع چھن یوان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے کے بعد اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق “لیو شن یو” کوئلہ کان کے زیرِ زمین حصے میں گیس دھماکہ ہوا