چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ابھی وزیرِاعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے ساتھ ملاقات ہوئی، یہ بتائے ہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ وزیرِ اعظم نے پی ایس ایل گیارہ کے تمام پلے آف میچز میں شائقین کو اسٹیڈیم داخلے کی اجازت دے دی ہے۔