ڈھاکہ: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم آمد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ تمیم اقبال نے خیر مقدم کیا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل دیکھا دونوں سربراہان میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے بات چیت ۔