پی سی بی کا ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نئے فزیو کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔