پی ایس ایل11: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی قذافی سٹیڈیم میں موجود ہیں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیر اعلیٰ پنجاب کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا، چئیر مین پی سی بی سید محسن رضا نقوی بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ موجود ہیں۔