پی ایس ایل11میں حیدرآباد کنگزمین نے پلےآف کے لیے کوالیفائی کر لیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان سپرلیگ سیزن 11 کے 39ویں میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے پلےآف کے لیے کوالیفائی کر لیا اور لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔