پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 182 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بناسکی۔