پی ایس ایل 11 میں خالی اسٹیڈیمز، فرنچائز مالکان کا موقف سامنے آگیا۔

پی ایس ایل 11 میں خالی اسٹیڈیمز، فرنچائز مالکان کا موقف سامنے آگیا۔

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے خالی اسٹیڈیمز پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔