پی ایس ایل 11: سلطانز کا راولپنڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان آشٹن ٹرنر نے ٹاس جیت کر راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔