پی ایس ایل 11: افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کا حیدر آباد کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے حیدر آباد کنگزمین کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔