قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدر آباد کنگز مین کیخلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔