پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 100 رنز پر ڈھیر News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز نے اسلاآباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 101 رنز کا ہدف دے دیا۔