پی ایس ایل کے میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

پی ایس ایل کے میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے اور ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔