پی ایس ایل جلد دنیا کی نمبر ون لیگ بنے گی، محسن نقوی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے 82ویں اجلاس میں مالی سال 2024-25 کی سالانہ آڈٹ اور مالیاتی اسٹیٹمنٹس کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔