پنجاب کا پبلک ٹرانسپورٹ روٹ پرمٹ سسٹم مکمل ڈیجیٹلائز ہوگیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ روٹ پرمٹ سسٹم انشورنس ریپوزٹری کے ساتھ منسلک کر دیا گیا، دونوں ڈیجیٹل سسٹمز کی انٹیگریشن ایس ای سی پی میں باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی۔