پنجاب میں گندم خریداری مہم میں تیزی ، 63 ہزار 313 کسان رجسٹرڈ

پنجاب میں گندم خریداری مہم میں تیزی ، 63 ہزار 313 کسان رجسٹرڈ

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گندم خریداری کا عمل جاری ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر تیزی آرہی ہے۔