پنجاب میں اسٹیج ڈراموں کی سخت نگرانی، 106 پنجابی گانوں پر پابندی

پنجاب میں اسٹیج ڈراموں کی سخت نگرانی، 106 پنجابی گانوں پر پابندی

پنجاب میں اسٹیج ڈراموں کے مواد کی نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے، جس کے تحت تھیٹر میں پیش کیے جانے والے 106 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔