پنجاب حکومت نے مری میں سیاحوں کیلئےنئی سہولت متعارف کروادی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پنجاب حکومت نے مری آنے والے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ایکس (X) اکاؤنٹ پر کیا۔