پنجاب بھر میں آٹے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پنجاب بھر میں گندم کی کٹائی کا سیزن شروع ہو چکا ہے تاہم اس کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس نے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔