پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی، کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی، کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔