پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری سینئر تربیتی کیمپ کے دوران پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا