تیل و گیس کیلئے کمپنیوں کے ساتھ پروڈکشن شیئرنگ معاہدے اور ایکسپلوریشن لائسنسز کے اجرا کا سلسلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد پاکستان نے تقریبا 2 دہائیوں بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع کردیا۔