پاکستان میں کوچنگ کے دوران بہت زیادہ بیرونی مداخلت دیکھی: گیری کرسٹن کا انکشاف

پاکستان میں کوچنگ کے دوران بہت زیادہ بیرونی مداخلت دیکھی: گیری کرسٹن کا انکشاف

گیری کرسٹن نے اپنے مختصر دورِ کوچنگ کے تجربات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کے ساتھ کام کے دوران بیرونی مداخلت اور دباؤ نے حالات کو مشکل بنا دیا تھا۔