پاکستان میں تیل کی یومیہ پیداوار میں9 ہزار بیرل کا اضافہ

پاکستان میں تیل کی یومیہ پیداوار میں9 ہزار بیرل کا اضافہ

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں نمایاں پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں مقامی سطح پر تیل کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔