پاکستان میں اپریل کے لیے تیل کا ذخیرہ کافی ہے۔مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد

پاکستان میں اپریل کے لیے تیل کا ذخیرہ کافی ہے۔مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد

مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزادنے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کا 24 دن کا اسٹاک تھا، جو اب 4 ہفتوں کا ہو گیا ہے،اپریل کے لیے تیل کا ذخیرہ کافی ہے۔