پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے بحران کے دوران جنوبی ایشیا سے آگے بڑھ کر ایک مرکزی کردار کے طور پر سامنے آیا ہے، امریکی میگزین

پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے بحران کے دوران جنوبی ایشیا سے آگے بڑھ کر ایک مرکزی کردار کے طور پر سامنے آیا ہے، امریکی میگزین

اسلام آبا د ۔25اپریل (اے پی پی):بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان بین الاقوامی سفارتکاری کے میدان میں ایک اہم کردار کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے اور امریکا اور ایران کے درمیان جاری بحران میں ایک مرکزی ثالث کی حیثیت اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔امریکی جریدے دی نیشن انٹر سٹ میں شائع ایک حالیہ مضمون کے مطابق پاکستان کی عسکری قیادت پیچیدہ اور حساس …