پاکستان سے مچھلی کی ایکسپورٹ پر عائد پابندی ختم ہونے کا امکان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی نے امید ظاہر کی ہے کہ یورپی یونین کے آئندہ دورہ پاکستان کے بعد مچھلی کی برآمد پر عائد پابندی ختم ہو جائے گی، جس سے ملک کو کثیر زرِ مبادلہ حاصل ہوگا