پاکستان سپر لیگ 11 میں جمعہ کو واحد میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ 11 میں جمعہ کو واحد میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ 11 میں کل (جمعہ کو)واحد میچ لاہور قلندرز اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے زیر اہتمام پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے