پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو مندی کارحجان غالب رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 1576.49پوائنٹس کی کمی کے بعد171579.31پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر564کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا،141کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،303کی قیمتوں میں کمی اور120کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا