پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 959.09 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد173155.79 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 959.09 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد173155.79 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی کا رحجان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 959.09 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد173155.79 پوائنٹس پربندہوا۔مارکیٹ میں 564 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا