پاکستان ریلوے کا ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم

پاکستان ریلوے کا ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم

پاکستان ریلوے نے جدیدیت کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم کر دیا ہے، جو ریل کے نظام کو مزید محفوظ، مؤثر اور مکمل طور پر مربوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔