پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 3872 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔