ٹرمپ کا ایران سے پھانسی کی سزا کی منتظر 8 ایرانی خواتین کی رہائی کا مطالبہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پھانسی کی سزا کی منتظر 8 ایرانی خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔