ٹرمپ نے  پاکستان کی درخواست پر ایک بار پھر جنگ بندی میں توسیع کر دی

ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر ایک بار پھر جنگ بندی میں توسیع کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی شام اعلان کیا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں اس وقت تک توسیع کریں گے ،جب تک ایران کی جانب سے کوئی باضابطہ تجویز پیش نہیں کی جاتی اور مذاکرات مکمل نہیں ہو جاتے۔