ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈر زویروف بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جرمنی کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈرزویروف اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے