وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور میں جدید ریزرویشن آفس کا افتتاح کیا پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں ڈیجیٹل سینٹرل کنٹرول آفس بھی فعال کیا پاکستان ریلوے کی بہتری کے لیے جامع اصلاحات جاری ہیں ریلوے کا سب سے بڑا مسئلہ ٹریک کی بہتری ہے، جس پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے لاہور تا راولپنڈی جدید ٹریک پر تیز رفتار ٹرین چلانے کا منصوبہ ہے نیا ٹریک …۔