وفاقی حکومت کی جانب سے 35 نئی ضروری اورجان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وفاقی حکومت نے طویل انتظار کے بعد 35 نئی ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کے تعین کی منظوری دیدی ہے جبکہ مزید 45 ادویات کی منظوری بھی جلد متوقع ہے۔