وزیر اعظم کا کلائیمیٹ اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کے وزراء اعلی اور متعلقہ حکام پر مشتمل اجلاس کی جلد صدارت کریں گے جس میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے مزید نقصانات میں کمی کے حوالے سے مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔