وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورہء قطر کے دوران وزیرِ اعظم کا شاندار استقبال کیا. قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا. وزیرِ اعظم نے قطری قیادت اور پائیلٹس کا اس شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا.۔